روس کی راجدھانی ماسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 55 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کورونا رسپانس سینٹر نے اس کی اطلاع دی۔
ماسکو: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 55 ہلاک - کورونا رسپانس سینٹر
ماسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 55 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
ماسکو: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 55 ہلاک
رسپانس سینٹر نے بیان جاری کرکے کہا کہ 'ماسکو میں 55 مریض جو کورونا سے متاثر تھے، ان کی موت ہوگئی ہے۔ ماسکو میں اتوار کو 56 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔
روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 94 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور یہاں اب تک 2009 لوگوں کی اموات ہوچکی ہیں۔ روس میں اب تک کورونا سے 39801 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔