اردو

urdu

ETV Bharat / international

برطانیہ میں 44602 افراد کورونا وائرس سے ہلاک - covid 19 attack in UK

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، تازہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44602 ہو گئی۔

44602 persons died in UK due to coronavirus
برطانیہ میں 44602 افراد کورونا وائرس سے ہلاک

By

Published : Jul 10, 2020, 12:46 PM IST

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 85افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44602 ہوگئی ہے۔

برطانیہ کی محکمہ صحت نے یہ اطلاع دی۔

برطانیہ میں جمعرات کی صبح تک مجموعی طور پر 287621 افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:نیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کی

دریں اثنا ، برطانوی دوا ساز کمپنی بروٹس نے اعلان کیا کہ وہ چار ہزار لوگوں نوکری سے نکال رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details