روسی اکاڈمی آسائنسز(جی ایس آر اے ایس)کے ارضیاتی سروے کی علاقائی شاخ نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 4.6 درج کی گئی۔
جی ایس آر اے ایس کے ترجمان نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ملکووو گاؤں سے 114 کلومیٹر جنوب -مشرق میں اور پیٹروپاولووسک-کامچتسکی سے 150کلومیٹر شمال مغرب میں زمین کی سطح سے 132 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔