جرمنی میں کورونا وائرس کے اثرات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا رہے جس کی وجہ سے متاثرین کی مجموعی تعداد 179717 تک پہنچ گئی ہے۔
رابرٹ کوچ ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کووڈ 19 سے 62 لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 8411 ہوگئی ہے۔