اردو

urdu

ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 33 افراد کی موت - 33 kills from Corona virus in France so far

فرانس میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔

فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 33 افراد کی موت
فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 33 افراد کی موت

By

Published : Mar 11, 2020, 1:32 PM IST

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل جیروم سالومون نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔

فرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 372 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1784 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے 33 افراد میں سے 25 کی عمر 75 سال سے زائد تھی اور وہ دیگر کئی بیماریوں سے بھی مبتلا تھے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details