دراصل یہ زیلویگر کا دوسرا بافٹا ایوارڈ ہے۔ خبر کے مطابق' 50 سالہ اداکارہ اس سے قبل بھی 'کولڈ ماؤنٹین' کے لئے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ جیت چکی ہیں۔
فلم میں جوڈی گریلینڈ کے آخری دن کی تصویر پیش کی گئی ہے جب وہ برطانیہ میں رہتے ہوئے جون 1969 میں 47 برس کی عمر میں ایک حادثہ میں انتقال کر گئی تھیں۔