حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو سامنے آئے متاثرین کے 2458 نئے کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 184 سے کم ہو کر 110 ہو گئی ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر کیسز باواریا (37،849)، نور ڈرائن ویسٹ فالن (28،971) اور بادن ورٹمبرگ (28،253) میں درج کئے گئے ہیں ۔ برلن میں 5،196 کیسز ہیں ۔
جرمنی میں کورونا وائرس کے 1775 نئے کیسز - کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں 3500 کا اضافہ درج کیاگیا ہےجرمنی میں
جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ کے 1775 کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 141672 ہو گئی ہے جبکہ اس دوران مزید 110 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 4404 ہو گئی ہے۔
جرمنی میں کورونا وائرس کے 1775 نئے کیسز سامنے آئے
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں 3500 کا اضافہ درج کیاگیا ہے جس سے یہ تعداد بڑھ کر 91500 ہو گئی ہے ۔