اردو

urdu

ETV Bharat / international

جارجیا: بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک - جارجیا کی وزارت داخلہ کے ترجمان

جارجیا کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے پیر کو جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

جارجیا: بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک
جارجیا: بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک

By

Published : Aug 24, 2020, 12:25 PM IST

جارجیا کے مشرقی خیوسریتی پہاڑی علاقے میں ایک بس حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

جارجیا کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے پیر کو جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

ترجمان نے کے مطابق ' موصولہ اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں 17 افراد ہلاک اور تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں.'

وزارت کے مطابق ، ایک منی بس مشرقی خیوسریتی پہاڑی علاقے میں ایک پہاڑی سے ٹکرانے کے بعد 80 میٹر اونچی چوٹی سے نیچے گر گئی۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتار منی بس پہاڑی کی چوٹی سے گرنے سے قبل ایک کار سے ٹکرا گئی۔ منی بس میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں۔ اس کے علاوہ کینیڈا کاایک شہری بھی بس میں سوار تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details