اسپوتنك نے ’دی ٹیلیگراف‘کے حوالہ سے بتایا کہ ہڑتال سے دو لاکھ 80 ہزار مسافروں پر اثر پڑا ہے اور اس سے کمپنی کو 98 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
برٹش ایئر ویز کی 1500 پروازیں منسوخ - برطانوی ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن
فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز کے پائلٹز کی 9 اور 10 ستمبر کو ہڑتال کی وجہ سے کمپنی کو 1500 پروازیں منسوخ کرنی پڑی۔
برٹش ایئر ویز کی 1500 پروازیں منسوخ
برطانوی ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے 23 اگست کو تنخواہ اور مراعات میں کمی کے تنازعہ پر 9 اور 10 ستمبر کو ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا تھا۔
کمپنی نے پرواز منسوخ ہونے کے حالات میں تمام مسافروں سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی درخواست کی ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:11 PM IST