اردو

urdu

ETV Bharat / international

لندن : کرین گرنے سے خاتون ہلاک - مشرقی لندن کے بو علاقے

لندن میں 20 میٹر کرین گرنے سے خاتون ہلاک، دیگر چار اگراف زخمی۔

لندن : کرین گرنے سے خاتون ہلاک، چار زخمی
لندن : کرین گرنے سے خاتون ہلاک، چار زخمی

By

Published : Jul 9, 2020, 11:36 AM IST

مشرقی لندن کے بو علاقے میں عمارت کے ایک بلاک پر 20 میٹر کرین گرنے کے بعد بدھ کے روز ایک خاتون ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

لندن : کرین گرنے سے خاتون ہلاک، چار زخمی

جائے وقوعہ پر ہنگامی خدمات میں پھنسے رہائشیوں کو بچانے کے لیے کام کررہی عملہ نے بتایا کہ افسوس کی بات ہے کہ کرین گرنے کے مقام پر ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

زخمی ہونے والے چاروں افراد کی سر میں چوٹیں لگی ہیں۔

زخمیوں کواسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کا اعلاج جارہی ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details