اردو

urdu

ETV Bharat / international

کراچی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج - کراچی میں تحریک لبیک پاکستان

کراچی میں تحریک لبیک پاکستان کی سیاسی جماعت سے وابستہ افراد نے فرانسیسی پرچم کو نذر آتش کیا اور فرانسیسی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Protest in Karachi over French satirical weekly
کراچی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج

By

Published : Sep 6, 2020, 5:10 PM IST

Updated : Sep 6, 2020, 6:04 PM IST

جمعہ کے روز پاکستان کے شہر کراچی میں ہزاروں مسلمانوں نے فرانسیسی متنازع میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سیاسی جماعت سے وابستہ افراد نے فرانسیسی پرچم کو نذر آتش کیا اور فرانسیسی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کراچی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج
Last Updated : Sep 6, 2020, 6:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details