اس طرح چین سے باہر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 32770 ہو گئی ہے۔
چین سے باہر کورونا وائرس کے 32770 کیسز کی تصدیق
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 4100 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
چین سے باہر کورونا وائرس کے 32770 کیسز کی تصدیق
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر 104 سے زائد ممالک میں کورونا کے 4،100 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 32770 ہو گئی ہے۔
چین سے باہر کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 872 ہو گئی ہے۔