گوٹریس کا سیلاب سے لڑنے میں چین کے ساتھ اظہار یکجہتی - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے چین میں تباہ کن سیلاب سے لڑنے میں اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
گوٹریس کا سیلاب سے لڑنے میں چین کے ساتھ اظہار یکجہتی
چین کے مشن نے پیر کو کہا کہ مسٹر گوٹریس نے اقوام متحدہ میں چین کے نمائندہ ژانگ ژوسے چین میں آئے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ کنبوں اور چین کے عوام اور حکومت سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔