افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں ایک سکیورٹی چوکی پر کار بم دھماکے میں دو فوجی جوانوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کی رات صوبہ کے مہاجر بازار علاقے میں واقع عبدالغنی سکیورٹی چوکی پر پیش آیا۔

گزشتہ ستمبر میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان-طالبان امن مذاکرات شروع ہونے کے باوجود دہشت گردانہ حملوں اور سکیورٹی فورس کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے۔ طالبان گروپ پر ملک کی تین چوتھائی اراضی پر قبضہ کرنے کا بھی الزام ہے۔
(یو این آئی)