اردو

urdu

ETV Bharat / international

کابل: مسجد میں بم دھماکہ - کابل افغنستان بم دھماکہ خبر

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں بم دھماکہ ہونے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کابل: مسجد میں بم دھماکہ
کابل: مسجد میں بم دھماکہ

By

Published : Jun 3, 2020, 7:55 PM IST

افغانستان کے وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے بتایا کہ یہ دھماکہ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 7.25 بجے ہوا۔

اس وقت لوگ نماز کے لیے مسجد میں جمع ہوئے تھے۔

جس مسجد میں دھماکہ ہوا، وہ انتہائی محفوظ سفارتی علاقے میں واقع ہے اور اس کے نزدیک بہت سی بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر اور سفارت خانے موجود ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details