افغانستان میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دھماکے Blast in wedding ceremony in Afghanistan میں دو بچے ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی اہلکار نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
اہلکار نے بتایا کہ دھماکہ بدھ کو افغانستان کے صوبہ ارزگان کے ضلع گیزاب کے گاؤں خلچ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ہوا۔