ترکی کے حکومتی ذرائع کے مطابق کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری رہے گی۔
کورونا پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ہم تشویشناک صورتحال سے گزر رہے ہیں'۔
طیب اردگان نے کہا ہے کہ 'کورونا کیسز اور اموات کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے'۔