خمہ خبررساں ایجنسی نے افغان وزارت دفاع کے حوالے سے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
افغانستان میں طالبان کا ٹاپ کمانڈر ہلاک - دہشت گردانہ حملے کے لئے ذمہ دار تھا۔
افغانستان کے بدخشاں صوبے میں سلامتی دستوں کی مہم میں طالبان کا ایک ٹاپ کمانڈر ماراگیا۔
افغانستان میں طالبان کا ٹاپ کمانڈر ہلاک
رپورٹ میں بتایاگیا کہ بدھ کو افغان سلامتی دستوں کی مہم میں طالبان جنگجو عطاء اللہ مارا گیا۔ عطاء اللہ بنیادی طور پر بدخشاں صوبے میں دہشت گردانہ حملے کے لئے ذمہ دار تھا۔
دہشت گرد گروپ طالبان نے ابھی تک اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 11:07 PM IST