اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں سلامتی دستوں کے تین جوان ہلاک - Afghanistan

مقامی میڈیا کے مطابق اس حملے میں حملہ آور طالبان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس واقعہ کے سلسلے میں طالبان کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

sdf
dfs

By

Published : Aug 24, 2020, 10:54 PM IST

افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے میں سلامتی دستوں کے تین جوان مارے گئے اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ایک افسر نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اتوار کی رات طالبان نے ضلعی گورنر کے احاطے کے پاس پہلے ایک کاربم دھماکہ کیا اور اس کے بعد سلامتی دستوں پر حملہ کردیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس حملے میں حملہ آور طالبان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس واقعہ کے سلسلے میں طالبان کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details