دارالحکومت بغداد سے تقریبا 90 کلومیٹر دور ڈوليو نامی شہر میں بدھ کی شام دہشت گردوں نے عراقی فوج اور حشد الشابي کے جنگجوؤں کی چوکیوں کو نشانہ بنا کر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
عراق: اسلامک اسٹیٹ کے حملے میں تین ہلاک
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے شدت پسندوں نے عراقی فوج اور حشد الشابي کے جنگجوؤں کی چوکیوں کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں تین سکیورٹی اہلکار کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق: اسلامک اسٹیٹ کے حملہ میں تین ہلاک
حملہ کے بعد دونوں جانب سے شدید فائرنگ ہوئی جس میں ایک فوجی اور حشدالشابي کے دو جنگجوؤں کی موت ہو گئی جبکہ چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ حملہ کو انجام دینے کے بعد دہشت گرد موقع سے فرار ہو گئے۔ سیکورٹی کے اہلکار دہشت گردوں کی تلاش میں لگ گئے ہیں۔