افغانستان میں نئی حکومت کے باقاعدہ طور پر کام کاج شروع کرنے کے لیے رسمی پروگرام 11 ستمبر کو مقرر کیا گیا ہے۔
طالبان کے ایک ذرائع نے بتایا کہ نئی حکومت کے لیے باقاعدہ طور پر کام شروع کرنے کا رسمی پروگرام 11 ستمبر کو مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تمام ممالک کے ساتھ تعلقات عظیم تر قومی مفاد میں استوار کیے جائیں گے: طالبان
ذرائع نے بتایا کہ اس تقریب میں روس ، چین ، قطر ، ترکی ، پاکستان اور ایران کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر بدھ کے روز قطر کے دورے پر گئے ہیں تاکہ دیگر ممالک کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جا سکے۔
یواین آئی