چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی اور کہا کہ 'کورونا وائرس چین کی طویل مدتی ترقی کو متاثر نہیں کرےگا۔'
واضح رہے کہ 'نئے کورونا وائرس کا پہلا معاملہ دسمبر میں چین کے ووہان شہر میں سامنے آیا تھا اور اس کے بعد یہ وائرس 25 سے زیادہ ملکوں میں پھیل گیا۔'