اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام کے لاذقیہ میں دہشت گردانہ حملہ

شام کے صوبہ لاذقیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں نے چار بستیوں پر حملہ کیا۔

شام کے لاذقیہ میں دہشت گردانہ حملہ

By

Published : May 13, 2019, 11:21 AM IST

روسی وزارت دفاع کے شامی معاہدہ مرکز کے سربراہ میجر جنرل وکٹر كپچشن نے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے عدلیب کے علاقے سمیت صوبہ لاذقیہ میں چار بستیوں پر بم پھینکے۔

واضح ر ہے کہ روس، ترکی اور ایران لڑائی سے متاثرہ شام میں جنگ بندی کے ثالث ہیں۔

روس باقاعدہ طور پر شام میں انسانی امور کاموں کو انجام دیتا ہے اور یہاں کے پناہ گزینوں کی واپسی کے لئے محفوظ راستہ فراہم کرنے میں ا مداد کرتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details