صوبائی ذرائع کے مطابق صبح ناد علی ضلع کے تور پل علاقے میں ایک دہشت گرد نے دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کو سیکورٹی فورسز کے ناکے میں ٹکر ماردی۔ ابتدائی اطلاعات میں پتہ چلا کہ اس حملے میں آٹھ فوجیوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
ایک افسر نے بتایا کہ خود کش کار بم دھماکہ کرنے والا دہشت گرد بھی مارا گیا۔ دھماکے کے بعد دو سیکورٹی اہلکار لاپتہ ہیں۔