اردو

urdu

ETV Bharat / international

کوریا کے وزیر دفاع بھارت کے سہ روزہ دورے پر - Korea India relations

جمہوریہ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع سوہا ووک بھارت کے تین روزہ دورے پر آرہے ہیں۔

کوریا کے وزیر دفاع بھارت کے سہ روزہ دورے پر
کوریا کے وزیر دفاع بھارت کے سہ روزہ دورے پر

By

Published : Mar 25, 2021, 10:52 PM IST

مسٹر ووک جمعرات سے ہفتہ تک اپنے دورے کے دوران اپنے بھارتی ہم منصب راجناتھ سنگھ سے باہمی مفاد کے علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات کے ساتھ ہی ہند-کوریا کے مابین دفاعی تعاون پر بات چیت کریں گے۔

کوریائی وزیر دفاع مسٹر راجناتھ سنگھ کے ساتھ مشترکہ طور پر دہلی کے کینٹ علاقے میں ہند کوریا دوستانہ پارک کا افتتاح کریں گے۔

کوریائی وزیر دفاع اس دورے کے دوران آگرہ بھی جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details