صوبہ سیچاؤن میں ایک عہدیدار کے مطابق تیز رفتار بس کے الٹ جانے کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
ہفتہ کو شیچانگ۔چینگڈو ہائی وے پر تیز رفتار بس روڈ ڈیوائڈر سے ٹکراکر الٹ گئی جبکہ بس میں 36 مسافر سوار تھے۔ موقع پر ہی دو افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ دیگر چار افراد ہسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئے۔