چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن میں منگل کو ایک بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی انتظامیہ نے دی۔
چین: بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک - چین
یہ حادثہ صبح نو بج کر 45 منٹ پر پیش آیا جب بس ینگیان قصبہ کے نزدیک الٹ گئی۔

بس حادثے میں پانچ افراد ہلاک
یہ حادثہ صبح نو بج کر 45 منٹ پر پیش آیا جب بس ینگیان قصبہ کے نزدیک الٹ گئی۔ جس میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
افسران نے بتایا کہ یہ نجی بس تھی جب یہ حادثہ پیش آیا اس میں 28 افراد سوار تھے ۔زخمیوں کو شہر کے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اس معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:22 AM IST