اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس: وزیر ثقافت بھی کورونا مریض - روس کے وزیر ثقافت کورونا مریض

روس کی وزیر ثقافت اولگا لیبیموا کورونا وائرس مثبت پائی گئی ہیں۔اس طرح روسی کابینہ کا تیسرا رکن کورونا سے متاثر ہوا۔

روس: وزیر ثقافت بھی کورونا مریض
روس: وزیر ثقافت بھی کورونا مریض

By

Published : May 6, 2020, 10:11 PM IST

ان کےدفترکے مطابق ، لیبیموفا کی ہلکی علامات ہیں اور گھر میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ وزارت نے کہا کہ لیوبوفا دوسرے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کالز میں شریک ہورہی ہیں۔

گزشتہ ہفتے وزیر اعظم میخائل مشستین اور وزیر تعمیرات ولادیمیر یاکوشیف کو یہ وائرس ہواتھا۔

تاہم یہ واضح نہیں ہوپایا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کسی بھی متاثرہ عہدیدار سے ملاقات کی ہے۔ اس وباء کے آغاز سے ہی، روسی رہنما کی ملاقاتیں محدود تھیں اور عہدیداروں کے ساتھ روزانہ ویڈیو کالزکرتےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details