افغانستان میں منگل کے روز عید الاضحیٰ کی نماز کے دوران کابل میں واقع صدرتی محل پر متعدد راکٹ داغے گئے۔
سرکاری ٹی وی کے براہ راست نشریات کے مطابق جب صدر اور دیگر معززین عید کی نماز ادا کررہے تھے تبھی یہ حملے ہوئے۔
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ سے حملہ - افغانستان میں منگل کے روز عید الاضحی
سرکاری ٹی وی کے براہ راست نشریات کے مطابق جب صدر اور دیگر معززین عید کی نماز ادا کررہے تھے تبھی یہ حملے ہوئے۔
Rockets land near Afghan presidential palace during Eid prayers
حملے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا کہ صدرتی محل کے قریب دھماکہ بھی ہوا ہے۔
(یو این آئی)