بنگلہ دیش میں ضلع چپئی نواب گنج میں جمعرات کو سڑک حادثہ میں کم ازکم آٹھ کھیت مزدوروں کی موت ہوگئی۔
بنگلہ دیش میں سڑک حادثہ، متعدد ہلاک - Road accident in bangladesh
بنگلہ دیش میں سڑک حادثے کے دوران متعدد مزدوروں کی موت ہو گئی۔ حادثہ صبح تقریباً چھ بجے اس وقت ہوا جب کھیت میں مزدور دھان کی کٹائی کے بعد اپنے گاوں واپس آرہے تھے۔
sdf
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس محبوب العالم خان نے بتایا کہ حادثہ صبح تقریباً چھ بجے اس وقت ہوا جب کھیت میں مزدور دھان کی کٹائی کے بعد اپنے گاوں واپس آرہے تھے۔
وہ اپنی گاڑی میں چاول کی بوریوں پر بیٹھے تھے جو انہیں بطور معاوضہ ملی تھیں۔ اسی دوران ان کی گاڑی پلٹ گئی اور ایک کھائی میں گر گئی۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور ضروری تحقیقات کررہی ہے۔