اردو

urdu

ETV Bharat / international

سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک، جبکہ 11 افراد زخمی - سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک، جبکہ 11 افراد زخمی

جنوبی چین کے گوانگڈانگ صوبے میں آج پیش آنے والے ایک المناک سڑک حادثے میں 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک، جبکہ 11 افراد شدید زخمی

By

Published : Aug 26, 2019, 1:04 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:38 AM IST

شنیانگ یائکو ہائی وے پر بس کے پلٹنے سے یہ حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 7 افراد ہلاک اور 11 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک، جبکہ 11 افراد شدید زخمی

حادثے کے وقت بس کے اندر مسافروں کی تعداد کے بارے میں فی الو قت کوئی اطلاع موصل نہیں ہوئی، تاہم بس میں 44 افراد کے سوار ہونے کی بات کہی جارہی ہے۔

پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:38 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details