سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کی رات ایک سعودی شخص مکہ میں مسجد حرام کے بیرونی دروازے سے تیز رفتار کار کے ساتھ سے ٹکرا گیا۔
یہ حادثہ ساڑھے دس بجے کے قریب پیش آیا۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ اس شخص کی کار ایک بریکر سے ٹکرانے کے بعد چلتی رہی۔ یہاں تک کہ وہ مسجد حرام کے جنوبی حصے کے گیٹ سے ٹکرا گئی۔