اردو

urdu

ETV Bharat / international

روسی صدر کی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات - پتن نے شام کا دورہ کیا

پوتن کا جنگ زدہ ملک کا دوسرا دورہ ہے، جہاں اس کی فوج سنہ 2015 سے شام کی سرکاری فوج کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے۔

روسی صدر پتن کی نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات
روسی صدر پتن کی نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات

By

Published : Jan 7, 2020, 9:51 PM IST

سرکاری میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے شام کا دورہ کیا اور صدر بشار اسد سمیت دیگر حکام سے ملاقات کی۔

پوتن کا جنگ زدہ ملک کا دوسرا دورہ ہے، جہاں اس کی فوج سنہ 2015 سے شام کی سرکاری فوج کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے۔

حال ہی میں ایران کے اعلی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد دنوں ممالک کے رہنماوں کی ملاقات ہوئی ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی موت نے ایران کے خلاف امریکہ سے انتقام لینے کے مطالبات کو جنم دیا ہے۔

امریکی فوج مشرقی شام میں مقیم ہے، جس سے شام ایران کے ساتھ تنازع کا ایک ممکنہ مقام بن جاتا ہے۔

دونوں رہنماؤں کو شام کے مختلف علاقوں کی صورتحال سے متعلق فوجی رپورٹز پیش کی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details