پاکستان میں لاک ڈاون کے کھلنے کے بعد سے ہی یہاں لوگوں کی بھیڑ جا بجا دیکھی جا سکتی ہے۔ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سفر کرنے والے لوگ سماجی فاصلے کا خیال کیے بغیر سفر کر رہے ہیں۔
پاکستان: جا بجا لوگوں کی بھیڑ - کورونا وائرس کے دوران کراچی میں بھیڑ
حکام نے ایس او پیز یعنی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز جاری کر کے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے، تاکہ روزانہ کی سرگرمیوں میں لوگ وبائی بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔
sdf
حکام نے ایس او پیز یعنی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز جاری کر کے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے، تاکہ روزانہ کی سرگرمیوں میں لوگ وبائی بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 80 ہزار 463 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 1 ہزار 688 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔