اردو

urdu

ETV Bharat / international

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاج

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج روکنے کے لئے آسٹریلیا میں ملک گیر سطح پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔

میانمار میں فوجی بغاوت
میانمار میں فوجی بغاوت

By

Published : Feb 7, 2021, 12:28 PM IST

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں بھی میانمار کے شہریوں نے احتجاج کیا، شرکاء نے جمہوریت کی بحالی اور آنگ سان سوچی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

میانمار میں فوجی بغاوت

دوسری جانب ینگون یونیورسٹی کے قریب نوجوانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لئے ملک گیر سطح پر سوشل میڈیا، ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔

میانمار میں فوجی بغاوت

دنیا بھر میں انٹرنیٹ بندش کی مانیٹرنگ کرنے والے گروپ کے مطابق میانمار میں صبح 10 بجے سے انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details