اردو

urdu

ETV Bharat / international

وزیر اعظم مودی نے شیخ حسینہ کو سال نو کی مباک باد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو نئے سال کی مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم مودی نے شیخ حسینہ کو سال نو کی مباک باد دی
وزیر اعظم مودی نے شیخ حسینہ کو سال نو کی مباک باد دی

By

Published : Jan 1, 2020, 6:51 PM IST

حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے بتایا کہ مودی نے وزیر اعظم شیخ حسینہ سے رات میں تقریباً بارہ بجکر 20منٹ پر بات کی اور انہیں نئے سال کی مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے لگ بھگ 15منٹ بات کی انہوں نے کہا کہ حسینہ نے بھی اس موقع پر ہندوستان کے عوا م کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details