فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔
فردوس عاشق ایوان نے کہا کہ وزیراعظم حال میں جموں و کشمیر کی صورتحال کے بارے میں ملک سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنے خطاب میں خان جموں و کشمیر کےموجودہ حالات کے بارے میں خصوصی طور پر بات چیت کریں گے۔
واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پانچ اگست کو جموں و کشمیر کو خصوصی ریاستی کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو ہٹا دیا تھا اور ریاست کو مرکزکے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کر دی اتھا۔اس کے ساتھ ہی کئی سیاسی رہنما سمیت علحیدگی پسند رہنما کو بھی حراست میں لیا لیا گیا۔