اردو

urdu

ETV Bharat / international

حج کا چوتھا دن: حجاج کا منی میں قیام

حج کے چوتھے اور پانچویں روز یعنی 11ویں اور 12 ویں ذی الحجہ کو حجاج کرام منی میں قیام کرتے اور شیطانوں کو کنکری مارتے ہیں۔

fsd
sdf

By

Published : Aug 1, 2020, 9:26 PM IST

آج حج کا چوتھا دن ہے اور حجاج کرام کا قافلہ منی میں سوشل ڈسٹنسنگ اور ماسک جیسی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کے ارکان کی تکمیل میں مصروف ہے۔

ویڈیو

مرد اور خواتین منی میں واقع شیطان کے ستون کو کنکریاں مارتے اور اللہ سے دعا مانگتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ حج کے چوتھے اور پانچویں روز یعنی 11ویں اور 12 ویں ذی الحجہ کو حجاج کرام منی میں قیام کرتے اور شیطانوں کو کنکری مارتے ہیں۔

کل یعنی حج کے پانچویں روز طواف وداع یعنی خانہ کعبہ کے آخری بار طواف کے بعد حجاج سبھی ارکان کی تکمیل کریں کے اور وہ اللہ کی نظر میں گناہوں سے پاک ہو جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details