اردو

urdu

ETV Bharat / international

فلپائن میں طیارہ حادثہ، آٹھ ہلاک - فلپائن

حادثے میں طیارے میں سوار سبھی آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فلپائن سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسر موقع پر پہنچے۔

فلپائن میں طیارہ حادثہ، آٹھ ہلاک
فلپائن میں طیارہ حادثہ، آٹھ ہلاک

By

Published : Mar 29, 2020, 11:19 PM IST

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں اتوار کو ایک ہوائی جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔ اس میں سوار سبھی آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی۔

ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ لاین ایئر کے ایک طیارے میں ہوائی اڈے کے رن وے پر اترتے وقت آگ لگ گئی۔

حادثے میں طیارے میں سوار سبھی آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فلپائن سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسر موقع پر پہنچے۔

سی اےاے پی نے حادثے کے سلسلے میں سرکاری بیان ابھی جاری نہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details