فلپائن کے وزیر داخلہ ایڈووارڈو اینو کورونا وائرس سے دوبارہ متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے خود اتوار کو یہ اطلاع دی۔
سی این این فلپائن نیوز چینل نے مسٹر اینو کے حوالے سے بتایا کہ 'مجھے 15 اگست کی رات کو کورونا رپورٹ موصول ہوئی ، جس میں مجھے وائرس سے متاثر پایا گیا ہے مسٹر اینو اس سے قبل مارچ کے آخر میں اس وائرس سے متاثرہ پائے گئے تھے'۔