اردو

urdu

ETV Bharat / international

Pakistan President Arif Alvi test COVID-19 positive: پاکستان کے صدر دوسری بار کورونا مثبت ہوئے

اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان کے صدر عارف علوی Pakistan President Arif Alvi دوسری بار کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

Pakistan President Arif Alvi COVID Positive
پاکستان کے صدر دوسری بار کورونا مثبت ہوئے

By

Published : Jan 7, 2022, 12:14 PM IST

پاکستان کے صدر جموریہ عارف علوی Pakistan President Arif Alvi tests corona positive دوسری بار کورونا مثبت ہوئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کر اس کی جانکاری دی ہے۔ انہیں ہلکا بخار محسوس کیا، اس کے علاوہ کوئی اور علامت نہیں ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی گزارش کی ہے۔

عارف علوی نے ٹویٹ کیا Arif Alvi Twitte''مجھے دوسری بار کورونا ہوا ہے۔ کورونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ گزشتہ چار پانچ دنوں سے گلے میں خراش تھی اور ٹھیک ہو رہی تھی۔ دو رات پہلے کچھ گھنٹوں کے لئے ہلکا بخار محسوس ہوا۔ اس کے علاوہ کوئی اور علامت نہیں ہے۔ دوستوں مہربانی کرکے محتاط برتیں اور کورونا کی گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہو''۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان Islamic Republic of Pakistan کے صدر عارف علوی گزشتہ 29 مارچ کو پہلی بار کورونا پائیں گے تھے حالانکہ اس وقت انہوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details