اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان کو چین سے ملی ویکسین، بدھ سے شروع ہوگی ٹیکہ کاری

چین سے کووڈ۔ 19 ویکسین کی پانچ لاکھ خوراک پاکستان پہنچنے کے بعد بدھ سے ٹیکہ کاری مہم شروع کی جائے گی۔

By

Published : Feb 2, 2021, 2:29 PM IST

پاکستان کو چین سے ملی ویکسین، بدھ سے شروع ہوگی ٹیکہ کاری
پاکستان کو چین سے ملی ویکسین، بدھ سے شروع ہوگی ٹیکہ کاری

پاکستانی فضائیہ کے ایک خصوصی طیارے سے پیر کی صبح ویکسین کی پہلی کھیپ نور خان ہوائی اڈے پر پہنچی۔

پاکستان میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو نور خان ہوائی اڈے پر منعقدہ ایک تقریب میں چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سنوفارما ویکسین کی پانچ لاکھ خوراک وصول کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ملک کے سبھی صوبوں، گلگت، بلتستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں ویکسین کی ڈوز بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا ہے، اگرچہ سلامتی کے اسباب سے اسے خفیہ رکھا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details