اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستانی فوج دفاعی بجٹ میں رضاکارانہ تخفیف کے حق میں - بجٹ

پاکستانی فوج کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافے کے حق میں نہیں ہے۔

imran khan

By

Published : Jun 5, 2019, 6:54 AM IST

پاکستانی فوج نے اس بجٹ میں تخفیف کرکے رقم قبائلی علاقوں اور بلوچستان کی بہتری پر خرچ کرنے کی بات کہی ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فوج کے اس اقدام کی ستائش کی ہے۔

پاکستانی فوج دفاعی بجٹ میں رضاکارانہ تخفیف کے حق میں

آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کیا کہ 'بجٹ میں رضاکارانہ تخفیف کا اخراجات، دفاع اور سکیورٹی کے امور پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے لیے تینوں افواج مشترکہ طور پر مناسب داخلی اقدام کریں گی۔ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کا ترقی میں شامل ہونا اہم معاملہ تھا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details