اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان: سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - حادثے میں بچہ بھی ہلاک

نوشیرا کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان نے میڈیا کو آج یہاں بتایا کہ ایک گھماؤدار موڑ پر وین ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا، جس سے یہ حادثہ ہوا۔

Pakistan: Eight killed in road accident
پاکستان: سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

By

Published : Nov 16, 2020, 7:18 PM IST

پاکستان میں خیبر پختونخوا صوبے کے ضلع نوشہرہ میں پیر کے روز ایک وین گہری کھائی میں جا گری جس سے آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر 11 افراد زخمی ہو گئے۔

نوشیرا کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان نے میڈیا کو آج یہاں بتایا کہ ایک گھماؤدار موڑ پر وین ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا، جس سے یہ حادثہ ہوا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، راحت اور بچاؤ ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو نزدیک کے ہسپتال میں داخل کروایا۔

اس حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details