پاکستان میں وفاقی حکومت کے وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ گذشتہ برس پلوامہ حملہ عمران خان حکومت کی یہ بڑی کامیابی ہے۔
فواد چودھری قومی اسمبلی میں پاکستان کے وفاقی وزیر ہیں۔ انہوں نے یہ بیان دے کر ایک سنسنی پیدا کر دی ہے۔

واضح رہے کہ سنہ 2019 میں 14 فروری کو جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں کے قافلے پر حملہ ہوا تھا، جس میں 40 جوان ہلاک ہوئے تھے۔
اس حادثے کے بعد سے بھارت میں ایک ہنگامہ بپا تھا اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔