اردو

urdu

افغانستان میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دو زخمی

By

Published : Jul 28, 2020, 2:24 PM IST

پولیس وین کے بم کی زد میں آنے سے پولیس اہلکار کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

afghanistan
afghanistan

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو ایک دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس ترجمان فردوس فرامرج نے بتایا کہ بادام باغ علاقے میں مقامی وقت کے مطابق صبح سوا سات بجے ایک پولیس وین کے بم کی زد میں آنے سے ایک پولیس اہلکار کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔واقعہ کی جانچ کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details