صوبائی پولیس نے ہفتے کو بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان دہشت گردوں نے جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے غزنی شہر کے باہر شالج گاؤں میں مورٹار داغے جس سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور نو خواتین سمیت 12بچے زخمی ہوگئے۔
غزنی میں طالبان کے مورٹار حملے میں ایک کی موت، 12 زخمی
افغانستان کے غزنی صوبے کے رہائشی علاقے میں دہشت گرد تنظیم طالبان کے مورٹار حملے میں ایک شہری کی موت ہوگئی اور خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
غزنی میں طالبان کے مورٹار حملے میں ایک کی موت،12 زخمی
طالبانی دہشت گرد غزنی صوبے میں مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔ دہشت گرد تنظیم نے اس واقعہ پر اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
TAGGED:
دہشت گرد تنظیم طالبان