سنہ 1153: میلکام چہارم اسکاٹ لینڈ کے بادشاہ بنے۔
سنہ 1199: ہنری دوئم کے بیٹے جان کی انگلینڈ کے بادشاہ کے طورپر تاجپوشی ہوئی۔
سنہ 1332: مشہور مورخ ابن خلدون کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1805: نیپولین بوناپارٹ اٹلی کے راجہ بنے۔
سنہ 1894: معروف نقاد اور مضمون نگار پدم لال پنا لال بخشی کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1919: تیلگو کے معروف اسکالر کنڈوکوری ویرشالنگم کا انتقال ہوگیا۔
سنہ 1926: لبنان نے آئین کو اپنایا۔
سنہ 1928: معروف مورخ بپن چند ر کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1935: ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کی اہلیہ رما امبیڈکر کا انتقال ہوا۔
سنہ 1957: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نتن گڈکری کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1962: معروف کرکٹ کھلاڑی اور کمنٹریٹر روی شاستری کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1964: ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا انتقال ہوا۔
سنہ 1981: سوویت یونین نے قازق علاقہ میں نیوکلیئر ٹیسٹ کیا۔
سنہ 2006: انڈونیشیا کے جاوا میں 6.3شدت کے زلزلہ سے چھ ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 2010: اڑیسہ میں بالیشور ضلع کے چاندی پور میں نیوکلیئر تکنیک سے لیس دھنش اور پرتھوی 2میزائل کا کامیاب ٹیسٹ ہوا۔
سنہ 2013: عراق میں دھماکہ میں 75 لوگوں کی موت اور تقریباً 200زخمی۔
سنہ 2016: اشوک چکر سے نوازے گئے بھارتی فوج کے جانباز فوجی ہنگپن دادا کا انتقال ہوا۔