جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ 'شمالی کوریا نے ہفتہ کے روز دو متوقع قلیل رینج بیلسٹک میزائل سمندر میں فائر کیے'۔
شمالی کوریا نے دو میزائل داغے - جنوبی کوریا کی فوج
شمالی کوریا نے شمالی پیانگن صوبے سے جاپان کے سمندر کی طرف شارٹ رینج کے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
![شمالی کوریا نے دو میزائل داغے North Korea fired two missiles](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6487073-thumbnail-3x2-dddd.jpg)
شمالی کوریا نے دو میزائل داغے
اس سے پہلے ہی یونہپ نے شمالی کوریا سے بحیرہ جاپان کی طرف میزائل حملہ کیا تھا۔
شمالی کوریا کا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے بعد یہ دوسرا حملہ ہے۔ جس کے بعد جنوبی کوریا نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔