اردو

urdu

ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ میں کورونا کے نئے معاملے کی تصدیق نہیں - کورونا

نیوزی لینڈ میں پیر کو عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ۔19' کا کوئی بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا۔ ملک میں کورونا متاثرین کے تصدیق شدہ اور ممکنہ کی تعداد 1504 ہے۔

new zealand : No new cases of Covid-19; total now 1504
نیوزی لینڈ میں کورونا کے نئے معاملے کی تصدیق نہیں

By

Published : May 25, 2020, 7:56 PM IST

وزارت صحت نے آج بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کو بھیجی گئی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا کے کل مصدقہ معاملے 1154 ہیں۔

ملک میں کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی تعداد 1456 پر مستحکم ہے۔ جو مصدقہ اور ممکنہ معاملات کا 97 فیصد ہے۔ گزشتہ چھ مئی سے ملک میں کورونا کے انفیکشن سے ابھی تک 21 مریضوں کی موت ہو گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ کورونا متاثرہ ایک شخص کا ہسپتال میں علاج کیا جا رہا اور اس شخص کو آئی سی یو میں نہیں رکھا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کووڈٹریسر ایپ میں ابھی تک 380000 معا ملے رجسٹریشن ہوئے ہیں۔ اتوار کی شام پانچ بجے تک اس میں 17000 معاملات کا اضافہ ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details